ہنر مندی . . . . Skills

Image
  اللہ تبارک وتعالی کا عرش پانی پر تھا پھر اس ذات نے قصد کیا اور اپنی ایک مٹھی مٹی پانی میں ڈال کر زمین بنائی اور اپنی قدرت سے اوپر کی طرف دھوان اچھالا اور ساتوں أسمان وجود میں ائے جسکے نتیجے میں کائینات وجود میں أٔئی اور اس میں مختلف مخلوقات پیدا فرما ئیں جس میں ایک مخلوق انسان بنائی اور پھر اسے اشرف المخلوقات کے  درجے سے نوازا۔تما م مخلوقات میں سب سے ذیادہ  خصوصیات عطا کیں ذہین اور با اختیار بنایا ۔ان تمام خصوصیات میں ایک خاصیت ہنر مندی ہے جسکا أج میں یہاں ذکر کرنے والا ہوں۔   The throne of Allah Tabarak wa Taali was on the water, then He intended and put a handful of clay in the water and created the earth, and by His power he threw smoke upwards and the seven heavens came into existence, as a result of which the universe came into existence and different in it. He created the creations in which he created a human being and then blessed him with the status of Ashraf al-Makhluqat. He gave the most qualities of all creations, made him intelligent and powerful. ...

اسلام اور سائنس

 


سائنسی انقلاب برپا ہوا تھا۔ اس وقت ایک آدمی کی زندگی کی متوقع معیاد چالیس سال سے بھی کم تھی۔ آج یہ معیاد پچھتّر برس سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ بے ہوشی کی دوائوں (انیستھیزیا)کی ایجاد سے قبل، زخمی تکلیف کے مارے جاں بحق ہو جاتے تھے لیکن آج فن جراحت اتنی ترقی پاچکی ہے کہ جسم کے خراب اعضاء نکال کر ان کی جگہ دوسرے لگائے جا سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ دل، گردے، جگر، آنکھیں وغیرہ ایک جسم سے دوسرے جسم میں منتقل کیے جا سکتے ہیں۔ طبی سائنس نے کس قدر آج ترقی کی ہے اس کا اندازہ ہمیں اس وقت ہوتا ہے جب کسی عزیز کی جان خطرے میں ہوتی ہے اور ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ ترقی یافتہ طب کس قدر بالغ ہو چکا ہے۔ دوسری جانب سائنس نے اونٹوں اور گھوڑوں کا زمانہ ختم کر دیااور اب انسان خلا ء کی وسعتوں اور سمندرکی گہرائیوں میں بھی بہ آسانی سفرکرتا ہے۔ دور دراز کی خبریں جو پہلے ہفتوں، مہینوں اور سالوں میں پہنچتی تھیں، اب پلک جھپکتے مل جاتی ہیں۔ گرچہ سائنس کے یہ کمالات شاندار ہیں لیکن اس کا اصل کارنامہ یہ ہے کہ انسان کے علم اور شعورکے درمیان مناسبت پیدا کی ہے، اسے یہ احساس دلایا ہے کہ فطرت نے بے شمار قوتیں زمین و آسمان کے درمیان فراہم کی ہیں اور وہ انہیں قابو میں کر سکتا ہے۔

مزید پڑھیں ⇦ https://wp.me/p7zTiB-cmn

Summarize Check

Comments

Popular posts from this blog

Above the World

کل اثاثہ ایک ہی مکان تھا

ہنر مندی . . . . Skills