ہنر مندی . . . . Skills

Image
  اللہ تبارک وتعالی کا عرش پانی پر تھا پھر اس ذات نے قصد کیا اور اپنی ایک مٹھی مٹی پانی میں ڈال کر زمین بنائی اور اپنی قدرت سے اوپر کی طرف دھوان اچھالا اور ساتوں أسمان وجود میں ائے جسکے نتیجے میں کائینات وجود میں أٔئی اور اس میں مختلف مخلوقات پیدا فرما ئیں جس میں ایک مخلوق انسان بنائی اور پھر اسے اشرف المخلوقات کے  درجے سے نوازا۔تما م مخلوقات میں سب سے ذیادہ  خصوصیات عطا کیں ذہین اور با اختیار بنایا ۔ان تمام خصوصیات میں ایک خاصیت ہنر مندی ہے جسکا أج میں یہاں ذکر کرنے والا ہوں۔   The throne of Allah Tabarak wa Taali was on the water, then He intended and put a handful of clay in the water and created the earth, and by His power he threw smoke upwards and the seven heavens came into existence, as a result of which the universe came into existence and different in it. He created the creations in which he created a human being and then blessed him with the status of Ashraf al-Makhluqat. He gave the most qualities of all creations, made him intelligent and powerful. ...

مشکلات سے دو چار

 EN

Paraphrased Text
بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں: متاثرین کھلے آسمان تلے حکومتی امداد کے منتظر ک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کو 1 اگست 20 BBC بلوچستان کے ضلع نوشکی میں 28 جولائی کو ہونے والی طوفانی بارشوں اور پھر اس کے بعد سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونے والے سینکڑوں خاندان مشکلات سے دوچار ہیں لیکن ان میں بخت بی بی اور تاج محمد کی مشکلات دوسروں سے بظاہر کئی گنا زیادہ ہیں کیونکہ ان میں سے ایک بیوہ اور دوسرا جسمانی طور پر معذور ہے۔ سیلابی ریلے نے دونوں کے گھروں کو منہدم کر دیا ہے اور وہ اب کسی طرح رہنے کے قابل نہیں اور ان کے پاس گھروں کی دوبارہ تعمیر کے وسائل بھی نہیں۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے بخت بی بی نے بتایا کہ شوہر کی موت کے بعد سات بچوں کو پالنا، ان کے لیے کوئی آسان کام نہیں تھا لیکن اب سیلاب نے چھت کو بھی سر سے چھین لیا ہے۔ دونوں ہاتھوں اور آنکھوں سے معذور تاج محمد کہتے ہیں کہ `لوگوں کے عطیات اور امداد سے بچوں کے لیے جو گھر مشکل سے بنایا تھا، اب وہ بھی نہیں رہا۔`
 

Comments

Popular posts from this blog

کل اثاثہ ایک ہی مکان تھا

خوبصورت تصاویر

Different Difficullties