ہنر مندی . . . . Skills

Image
  اللہ تبارک وتعالی کا عرش پانی پر تھا پھر اس ذات نے قصد کیا اور اپنی ایک مٹھی مٹی پانی میں ڈال کر زمین بنائی اور اپنی قدرت سے اوپر کی طرف دھوان اچھالا اور ساتوں أسمان وجود میں ائے جسکے نتیجے میں کائینات وجود میں أٔئی اور اس میں مختلف مخلوقات پیدا فرما ئیں جس میں ایک مخلوق انسان بنائی اور پھر اسے اشرف المخلوقات کے  درجے سے نوازا۔تما م مخلوقات میں سب سے ذیادہ  خصوصیات عطا کیں ذہین اور با اختیار بنایا ۔ان تمام خصوصیات میں ایک خاصیت ہنر مندی ہے جسکا أج میں یہاں ذکر کرنے والا ہوں۔   The throne of Allah Tabarak wa Taali was on the water, then He intended and put a handful of clay in the water and created the earth, and by His power he threw smoke upwards and the seven heavens came into existence, as a result of which the universe came into existence and different in it. He created the creations in which he created a human being and then blessed him with the status of Ashraf al-Makhluqat. He gave the most qualities of all creations, made him intelligent and powerful. ...

وزیر بی بی قر اۃ العین صاحبہ

 ❤Woman of the year❤

مس وزیر۔۔۔۔۔سرکار کو ایسے آفیسر چاہییں۔ کام کرنے کے لیے نیک نیتی لازمی ہے۔ ٹھنڈے کمروں میں بیٹھے رہنے سے گڈ گورنس نہی ہو سکتی۔

مس وزیر نے ہزاروں لوگوں کو اچانک  سیلاب سے بچایا۔ 

اگر سارے CSS پاس کر کے آنے والے جو کہ ہر سال پورے ملک سے دو اڑھائی سو ہی ہوتے ہیں،  ایسے کام کریں تو ملک یقینی طور پر ٹھیک ہو جائے۔ 

یہ جو بی بی چارپائی پر بیٹھی ہیں یہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مس قراۃ العین وزیر ہیں، انہیں جب بتایا گیا کہ نوشہرہ میں اگلے 8 گھنٹوں میں پانی داخل ہونے والا ہے تو انہوں نے کسی کو کہنے کی بجائے خود گھروں سے جا جا کر لوگوں کو کہا کہ ضروری سامان پیک کرو جلدی اور جہاں آپ کے لیے انتظام کیا ہے وہاں پہنچیں، کئی لوگ تو فوراً نکل پڑے لیکن کچھ لوگوں نے اعلان پر توجہ نہ دی جس پر مس قراۃ العین صاحبہ نے چھڑی اٹھائی اور دروازے کھٹکھٹا کر زبردستی باہر نکالا پولیس کی نفری ساتھ لی تاکہ سامان رکھوانے میں مدد کی جائے ریڑی، ٹرالی جو جو ٹرانسپورٹ ملی استعمال میں لا کر رات سے پہلے سارا علاقہ خالی کروا کر انہیں مخصوص مقامات پر پہنچا دیا پھر رات 2 سے 3 کے درمیان علاقے میں پانی داخل ہوا لیکن سب گھر خالی ہو چکے تھے اس لیے کوئی جانی نقصان نہ ہوا...


حسرت ہی ہے کہ ایسے کمشنر ڈپٹی کمشنر ایڈیشن ڈپٹی کمشنر ہر علاقے ہر صوبے میں ہوں... ویلڈن میڈم


Salute To Great Miss Wazir

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

کل اثاثہ ایک ہی مکان تھا

ہنر مندی . . . . Skills

Above the World