ہنر مندی . . . . Skills

Image
  اللہ تبارک وتعالی کا عرش پانی پر تھا پھر اس ذات نے قصد کیا اور اپنی ایک مٹھی مٹی پانی میں ڈال کر زمین بنائی اور اپنی قدرت سے اوپر کی طرف دھوان اچھالا اور ساتوں أسمان وجود میں ائے جسکے نتیجے میں کائینات وجود میں أٔئی اور اس میں مختلف مخلوقات پیدا فرما ئیں جس میں ایک مخلوق انسان بنائی اور پھر اسے اشرف المخلوقات کے  درجے سے نوازا۔تما م مخلوقات میں سب سے ذیادہ  خصوصیات عطا کیں ذہین اور با اختیار بنایا ۔ان تمام خصوصیات میں ایک خاصیت ہنر مندی ہے جسکا أج میں یہاں ذکر کرنے والا ہوں۔   The throne of Allah Tabarak wa Taali was on the water, then He intended and put a handful of clay in the water and created the earth, and by His power he threw smoke upwards and the seven heavens came into existence, as a result of which the universe came into existence and different in it. He created the creations in which he created a human being and then blessed him with the status of Ashraf al-Makhluqat. He gave the most qualities of all creations, made him intelligent and powerful. ...

سیلاب میں گھری خواتین کے مسائل

 

سیلاب میں گِھری خواتین کے مسائل: ’چاروں طرف کھلا علاقہ ہے، بے پردگی الگ مسئلہ ہے اور پانی میں بیٹھنا آسان نہیں ہے‘

  • شبینہ فراز
  • صحافی
سیلاب

،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES

’ آپ ہی بتاﺅ ہم کہاں جائیں؟‘ ظاہر ہے ہمارے پاس عائشہ کے اس سوال کا کوئی جواب نہ تھا۔

’سرکار کے دیے ہوئے اس چھوٹے سے ٹینٹ میں دو دو خاندان رہتے ہیں۔ بس سمجھ لیں کہ سر چھپا نے کی جگہ ہے۔ بارش سے تھوڑا بہت بچاﺅ ہوجاتا ہے۔ مگر واش روم کے لیے کہاں جائیں۔‘

یہ لس بیلہ بلوچستان کے ایک چھوٹے سے گاﺅں محمودانی بھٹ کی عائشہ کی گفتگو تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ ’دور دور تک کھلا علاقہ ہے جس میں کئی فٹ گہرا پانی کھڑا ہے، حتی کہ کوئی گھنا درخت بھی موجود نہیں ہے جس کی آڑ میں بیٹھ جائیں۔ سرکار کوئی انتظام کیوں نہیں کرتی؟‘

یہ صرف عائشہ کا نہیں بلکہ ان لاکھوں خواتین کا سوال ہے جو سیلاب میں بے گھرہوکر کیمپوں میں یا کسی کھلے مقام پر جان بچا کر بیٹھی ہیں۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

کل اثاثہ ایک ہی مکان تھا

ہنر مندی . . . . Skills

Above the World