ہنر مندی . . . . Skills

Image
  اللہ تبارک وتعالی کا عرش پانی پر تھا پھر اس ذات نے قصد کیا اور اپنی ایک مٹھی مٹی پانی میں ڈال کر زمین بنائی اور اپنی قدرت سے اوپر کی طرف دھوان اچھالا اور ساتوں أسمان وجود میں ائے جسکے نتیجے میں کائینات وجود میں أٔئی اور اس میں مختلف مخلوقات پیدا فرما ئیں جس میں ایک مخلوق انسان بنائی اور پھر اسے اشرف المخلوقات کے  درجے سے نوازا۔تما م مخلوقات میں سب سے ذیادہ  خصوصیات عطا کیں ذہین اور با اختیار بنایا ۔ان تمام خصوصیات میں ایک خاصیت ہنر مندی ہے جسکا أج میں یہاں ذکر کرنے والا ہوں۔   The throne of Allah Tabarak wa Taali was on the water, then He intended and put a handful of clay in the water and created the earth, and by His power he threw smoke upwards and the seven heavens came into existence, as a result of which the universe came into existence and different in it. He created the creations in which he created a human being and then blessed him with the status of Ashraf al-Makhluqat. He gave the most qualities of all creations, made him intelligent and powerful. ...

گاڑی ریلے میں پھنس گئ

 

صوبہ خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام چترال میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے درجنوں افراد پھنس کر رہ گئے ہیں اور اطلاعات کے مطابق ان میں وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان بھی شامل ہیں۔

حکام کے مطابق یہ ریلے ایک اپر چترال میں شاہیدس نامی نالے میں طغیانی اور لوئر چترال میں گلیشیئل لیک آؤٹ برسٹ کی وجہ سے آئے ہیں۔

صحافی زبیر خان نے ریسکیو کے مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے زمینی راستہ مکمل طور پر منقطع ہے اور دو ٹیمیں دیگر راستوں سے متاثرہ علاقوں اور لوگوں تک پہچنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

شاہیدس نالے میں شدید طغیانی کے باعث شندور کے مقام پر جاری سالانہ میلے میں شرکت کے لیے جانے والے درجنوں سیاح بھی پھنس گئے اور انھوں نے اتوار کی شب اپنی گاڑیوں میں گزاری۔

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

کل اثاثہ ایک ہی مکان تھا

Above the World

خوبصورت تصاویر